Friday, December 14, 2018

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا تھا، زلزلہ پیما مرکز: فوٹو: فائل پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخوا کے شہر پشاور، دیر لوئراوربونیر سمیت مخلتف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا […]

The post خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment